Miyan aur Bv Romantic Novel in Urdu - Urdu Kahaniyan Pdf

Assalamualaikum Umeed ha ap sb log teek hun gy website ki 5th post mein apka welcome ha hamesha ki tarh aj b boht interesting story laye hain

Jo kay ik Miyan aur Bv ka Romantic Novel in Urdu ha yeh apko boht pasand aye gyi aur mazy ki bat yeh ha ky apko pdf mein b mil ri ha

Urdu Kahani Pdf Mein Download karny ky liye neachy diye huey download button pr click kren gy to yeh apko pdf mein mil jaye gyi

Miyan aur Bv Romantic Novel in Urdu - Urdu Kahaniyan Pdf

Miyan aur Bv Romantic Novel in Urdu - Urdu Kahaniyan Pdf

Ik Martaba Kahin Do Miyan Bv Rehty Thy Sadaq o Mohabbat aur Dosti kay Riston Mein Jury huey Magar Tabiyaton Kay Lihaz Say Ik Dosry say Kaqai Muskhtalif Khawand

ایک مرتبہ کہیں دو میاں بیوی رہتے تھے صدق و محبت اور دوستی کےرستوں میں جرے ہوئے مگر طبعیتوں کے لحظ سے ایک دوسرے سے کہیں مختلف خاوند

 Nihayat Pursakoon aue Kisi bi Halat Mein Gussa Nah Khaney Wala to Bv Nihayat hi Taaz o Tarar aur Mahmooli sy Mahmooli Baat par Gussy say Bharak Othny wali

نہایت پرسکون اور کسی بھی حالت میں غصہ نہ نکلنے والا تو بیوی نہایت ہی تز و ترار سور معلولی سے معمولی بات پر غصے سے بھڑک اٹھنے والی
Download Urdu Story Pdf
Miyan aur Bv Romantic Novel in Urdu - Urdu Kahaniyan Pdf

i Hope Apko Romantic Novel in Urdu acha laga hoga mazeed Urdu kahaniyan pdf mein download krny website ki baqi post read kren i hope wo b apko achi lagy gyi.
Thanks For Downloading...

ایسی ہوتی ہے دسمبر کی شاعری 
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیسے بتاؤں میں تمہیں
میرے لیے تُم کون ہو ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تم سردیوں کی دھوپ ہو
تم چائے ہو تم سُوپ ہو
😀😀😀😀
میرے لیے گیزر ہو تم
کوئلہ ہو ، ہیٹر ہو تم
😀😀😀😀
تم لکڑیوں کا ٹال ہو
تم نرم گرم سی شال ہو
😀😀😀😀😀
کیسے بتاؤں میں تمہیں
میرے لئے تم کون ہو 
😀😀😀😀
لیدر کی اک جیکٹ ہو تم
پِستے کا اک پیکٹ ہو تم
😀😀😀😀
تم برینڈ بھی، لنڈا بھی تم
اُبلا ہوا انڈا بھی تم 😂
انڈے کی زردی ہو تم😂
زردی کی وردی ہو تم
😀😀😀😀😀
گاجر کا حلوہ تم ہی تو ہو
میووں کا جلوہ تم ہی تو ہو
😀😀😀😀😀😀
کیسے بتاؤں میں تمہیں 
کہ تم میرے لیے کون ھو۔
😀😀😀😀😀
کاجُو بھی تم، چلغوزے تم😂
مفلر، سویٹر، موزےبھی تم
😀😀😀😀😀😀
جرسی جرابیں ہائینک ہو تم
لوشن، کریموں کی مہک ہو تم
😀😀😀😀😀
اک گرم سا کن ٹوپ ہو 
پاجامہ ہو، تم کوٹ ہو 
😀😀😀😀😀
کمبل رضائی تم تو ہو
قہوہ،ملائی تم تو ہو😂
😀😀😀😀😀
تم ریوڑی ، تم مونگ پھلی 
سردی میں لگتی ہو بھلی 
😀😀😀😀😀😀
خاموش سی ، چُپ چاپ سی
تم منہ سے نکلی بھاپ سی 
😂😀😂😀😂
تم چائے کا تھرماس ہو
میرے لیے تم خاص ہو۔۔😂😂
😐😂😂

.........

🥺Bheek ya mehnat mazduri.😳😢@everyone

بھیک دینے سے غریبی ختم نہیں ہوتی!
"ہم نے دو نوعمر بچوں کو لیا
ایک کو پرانے کپڑے پہنا کر بھیک مانگنے بھیجا
اور دوسرے کو مختلف چیزیں دے کر فروخت کرنے بھیجا،
شام کو بھکاری بچہ آٹھ سو
اور مزدور بچہ ڈیڑھ سو روپے کما کر لایا.
اس سماجی تجربے کا نتیجہ واضح ہے۔ 
دراصل بحیثیت قوم، ہم بھیک کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں
اور محنت مزدوری کی حوصلہ شکنی کرتے ہیں.

ہوٹل کے ویٹر، سبزی فروش اور چھوٹی سطح کے محنت کشوں کے ساتھ ایک ایک پائی کا حساب کرتے ہیں 
اور بھکاریوں کو دس بیس بلکہ سو پچاس روپے دے کر سمجھتے ہیں کہ جنت واجب ہوگئی.
ہونا تو یہ چاہئے کہ مانگنے والوں کو صرف کھانا کھلائیں
اور مزدوری کرنے والوں کو ان کے حق سے زیادہ دیں.
ہمارے استاد فرماتے ہیں کہ بھکاری کو اگر آپ ایک لاکھ روپے نقد دے دیں تو وہ اس کو محفوظ مقام پر پہنچا کر اگلے دن پھر سے بھیک مانگنا شروع کر دیتا ہے.

اس کے برعکس
اگر آپ کسی مزدور یا سفید پوش آدمی کی مدد کریں تو
وہ اپنی جائز ضرورت پوری کرکے زیادہ بہتر انداز سے اپنی مزدوری کرے گا.
کیوں نہ گھر میں ایک مرتبان رکھیں؟ بھیک کے لئے مختص سکے اس میں ڈالتے رہیں.
مناسب رقم جمع ہو جائے تو اس کے نوٹ بنا کر ایسے آدمی کو دیں جو بھکاری نہیں.
اس ملک میں لاکھوں طالب علم، مریض، مزدور اور خواتین ایک ایک ٹکے کے محتاج ہیں.

صحیح مستحق کی مدد کریں تو ایک روپیہ بھی آپ کو پل صراط پار کرنے کے لئے کافی ہو سکتا ہے. 
یاد رکھئے! 
بھیک دینے سے گداگری ختم نہیں ہوتی،بلکہ بڑھتی ہے.
خیرات دیں، منصوبہ بندی اور احتیاط کے ساتھ، 
اس طرح دنیا بھی بدل سکتی ہے اور آخرت بھی. 
باقی مرضی آپ کی"

..........

🖤🥀سال ختم ہو رہے ہیں

😁🤭معافی" ٹورنامنٹ بھی شروع ہے"

🙈😐چھوٹی معافی=/300 روپے 

🙈😒بڑی معافی=/600 روپے

😍😁دل سے معافی=/1000 روپے 

دل سے خصوصی معافی=/1500 روپے
😍😍😍

جس نے معافی مانگنی ہے مانگ لے پہلے🤭😍😌😂آئیں پہلے پائیں
پھر دسمبر کے آخری دنوں میں رش لگ 🤭😌😂😂/جاتا ہے۔

...........

مُجھے تُم عام رہنے دو🥀
یونہی بے نام رہنے دو🥀
ضرورت ہی نہیں کوئی🥀
مُجھے ماہتاب کہنے کی🥀
سُہانا خواب کہنے کی🥀
کہ تھل میں آب کہنے کی🥀
مُجھے مغرور کر دیں گی🥀
خُودی سے چُور کر دیں گی🥀
تُجھی سے دُور کر دیں گی🥀
تُمہاری شاعری۔غزلیں🥀
مُجھے مجبور کردیں گی🥀
بِگاڑو مت میری عادت🥀
نِگاہوں کو حیا کہہ کر🥀
لبوں کو بے وفا کہہ کر🥀
ہنسی کو اِک ادا کہہ کر🥀
اداؤں کو قضا کہہ کر🥀
مُجھے بدنام کرنے کی🥀
ضرورت ہی نہیں کوئی🥀
یونہی گُمنام رہنے دو🥀
مُجھے تُم عام رہنے دو🥀

..........

لڑکوں پر طنز کرنے والی لڑکیو....😃😁😁😃😃
1-کیا تم صبح سردی میں بس کی چھت پر بیٹھ کر کالج جا سکتی ہو..🤔🤔😄🤣
2-کیا تم منہ میں ایک سائیڈ پر نسوار رکھ کر بوتل پی سکتی ہو...🤔🤔😆🤣🤣
3-کیا تم صبح نہار منہ نکر والی دکان سے دہی لا سکتی ہو...🤔🤔😁😄😄
4-کیا تم ایک بایئک پر 6 دوست بٹھا سکتی ہو...🤔🤔😃😆😆
5-کیا تم ایک سٹنگ 3 دوست باری باری پی سکتی ہو...🤔🤔😆😄😃
6-کیا تم چوہے جیسے منہ والی لڑکیوں کو واہ بیوٹی فل کہہ سکتی ہو...🤔🤔😁🤣🤣😍
7-کیا تم لڑکوں کو لوڈ کروا سکتی ہو...🤷‍♂️🤷‍♂️😁😁😁😆
8-کیا تم فردوس عاشق اعوان کی تقریر سن سکتی ہو...🤣😆🙈🙈🙈🙈
9-کیا تم پینچر بائیک کی ٹینکی پر بیٹھ کر اس کو شیدے کی دکان تک پہنچا سکتی ہو..🤷‍♂️🤷‍♂️🤣😅😂🥱🥱🥱😊😘
10-کیا تم بغیر آئینے کے تیار ہو سکتی ہو🤔🤔🤣😊
🤷‍♂️🤣😍.....بتاؤ اب....🤷‍♂️🙈
جواب دو نہیں کر سکتی تو بڑی بڑی باتیں بھی نہ کیا کرو..🤷‍♂️🙃😃
چلو یہ سب چھوڑو تم یہ بتاؤ
11-کیا تم ٹینڈ کروا سکتی ہو...🤷‍♂️🤷‍♂️🤣😁😍😅😆🙃😂😁🙈🙈🙈 🤣🤣😂😜 Waseem was i 🥀🥀