Hazrat Nooh(As) Aur Budhiya ki Urdu Moral Story - Urdu Kahaniyan Pdf

Assalamualaikum Website ki 6th Post mein Apka Welcome ha is post ma b Ap ky liye asi Story laye hain jo Apko Rula dy gyi

Yeh Hazrat Nooh(As) Aur Budhiya ki Urdu Moral Story ha Apko boht Pasand aye gyi ap isy Pdf mein b Download kar Sakty Hain

Urdu Kahaniyan pdf mein Download karny ky liye hum ny neachy button banya huwa ap osy click kren gy to Urdu Kahani pdf mein download hojye gyi

Hazrat Nooh(As) Aur Budhiya ki Urdu Moral Story - Urdu Kahaniyan Pdf

Hazrat Nooh(As) Aur Budhiya ki Urdu Moral Story + Urdu Kahaniyan Pdf

Jab Hazrat Nooh(As) Kashti bana rhy thy to ik Momina Bhori Aurat Roz Allah pak ky Nabi k pas khakri lay kr ati aur kehti yeh kashti Kab Rawazna Hogi 

Hazrat Nooh (As) Famarty kay abi dhari ha aur wo Aurat sham tak bethi rehti aur phir oth kr Chali Jati phir ik Din Hazrat Nooh (As) nay Farmaya kay

 Aye Aurat jab jana huwa to bata doun ga apko phir wo Aurat chali gai aur Intazar krny lagi kay kab bulawa aye ga aur mein jaun gyi. Lakin ik Din toofan a gaya aur kashti nikal gai

Download Urdu Story in Pdf

Hazrat Nooh(As) Aur Budhiya ki Urdu Moral Story + Urdu Kahaniyan Pdf

I Hope Apko Hazrat Nooh(As) Aur Budhiya ki Urdu Moral Story Achi lagy gyi Coment kar ky Lazmi Batana kay Apko Kahani Kesi Lagyi aur Mazeed Story Read krny ky liye website ki Baqi Post b Lazmi Read Kren.

Thanks For Downloading...

😋😋😂😂😂😂😂😂😋😋

= کالج کے پروفیسر نے ایک خوبصورت لڑکی کو روڈ پر دیکھا 🥰

۔ جو اپنے والد کے ساتھ بھیک مانگ رہی تھی۔😯

= پروفیسر نے والد سے لڑکی کا رشتہ مانگ لیا۔🫣🙈🫣

= باپ نے ایک شرط رکھی کہ اگر میری لڑکی سے شادی کرنی ھے

۔ تو میرے ساتھ 3 دن تک بھیک مانگو تاکہ کل کو میری بیٹی 

۔ کو بھکارن کا طعنہ نہ دے سکو ☺️

= پروفیسر نے کچھ دن سوچنے کے بعد اسکی شرط قبول کر لی

۔ اور بھیک مانگنے لگ گیا۔ 😯😯

= بھیک مانگنے کے دوسرے دن لڑکی نے دیکھا کہ پروفیسر بیٹھا

۔ رورہا ھے۔ 😯😥🥹🥹😥

= لڑکی نے وجہ پوچھی تو پروفیسر نے جواب دیا۔ مجھے افسوس

۔ اس بات کا ھو رھا ھے کہ اتنے سال میں نے محکمہ تعلیم میں

۔ کیوں ضائع کر دیئے !!!😜😜😂😂😂😂

😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

..............

۔اپنے پیسوں سے گول گپے کھاتے ہیں

تب پلیٹ کا پانی بھی پی جاتے ہیں ۔۔

آئسکریم کھاتے وقت ڈھکن بھی چاٹ لیتے ہیں

مونگ پھلی کھانے کے بعد چھلکے میں دانہ ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں۔۔


لیکن کسی کی شادی میں جب کھانا کھاتے ہیں

تو آدھے سے زیادہ کھانا جوٹھا چھوڑ دیتے ہیں۔۔

ایسا کیوں ؟

ایک باپ اپنی پوری زندگی کی کمائی لگا کر اپنی بیٹی یا بیٹے

کی شادی میں آپ کے لئے اچھا کھانا تیار کرواتا ہے۔۔

ایک باپ کے محنت کی کمائی کا اس طرح مذاق نہ اڑائیں .

اتنا ڈالیں اور بچوں کو خود ڈال کر دیں جتنا کھا سکیں۔۔

کم ہو دوبارہ ڈال لیں مگر رزق کو ضائع مت کریں۔🙏 

اللہ ہم سب کو عمل کی توفیق دے آمین


سوشل میسج ۔

.............

بیوی بار بار ماں پر الزام لگائے جا رہی تھی ......


اور

شوہر بار بار اسکو اپنی حد میں

رہنے کی کہہ رہا تھا، 

لیکن بیوی چپ ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی تھی

بیوی زور زور سے چیخ چیخ کر کہہ رہی تھی کہ

"اس نے انگوٹھی ٹیبل پر ہی رکھی تھی، تمهارے اور میرے علاوہ اس کمرے میں کوئی نہیں آیا

انگوٹھی ہو نا ہو ماں جی نے ہی اٹھائی ہے.

بات جب شوہر کی برداشت سے باہر ہو گئی تو

اس نے بیوی کے گال پر ایک زور دار طمانچہ دےمارا. اب تین ماہ پہلے ہی تو شادی ہوئی تھی.

بیوی سے طمانچہ برداشت نہیں ہوا وہ گھر چھوڑ کر جانے لگی اور جاتے جاتے شوہر سے ایک سوال پوچھا

کہ تجھے اپنی ماں پر اتنا یقین کیوں ہے .. ؟؟

تب شوہر نے جو جواب دیا اس جواب کو سن کر

دروازے کے پیچھے کھڑی ماں نے سنا

تو

اس کا دل بھر آیا

شوہر نے بیوی کو بتایا کہ

"جب وہ چھوٹا تھا تب اس کے والد گزر گئے

.

ماں محلے کے گھروں میں جھاڑو پوچھا لگا کر جو کما پاتی تھی

اس سے ایک وقت کا کھانا آتا تھا

ماں ایک پلیٹ میں مجھے کھانا دیتی تھی

اور

خالی ٹوکری ڈھك کر رکھ دیتی تھی

اور

کہتی تھی

میری روٹیاں اس ٹوکری میں ہیں بیٹا تو کھا لے

میں نے بھی ہمیشہ آدھی روٹی کھا کر کہہ دیتا تھا

کہ ماں میرا پیٹ بھر گیا ہے مجھے اور نہیں کھانا ہے

ماں نے مجھے میری جھوٹی آدھی روٹی کھا کر مجھے پالا پوسا اور بڑا کیا ہے

آج میں نے دو روٹی کمانے کے قابل ہوا ہوں

لیکن یہ کیسے بھول سکتا ہوں کہ ماں نے عمر کے اس پڑاؤ پر اپنی خواہشات کو مارا ہے؟ 

.

.

..

وہ ماں آج عمر کے اس پڑاؤ پر کسی انگوٹھی کی بھوکی ہو گی ...

یہ میں سوچ بھی نہیں سکتا

تم تو تین ماہ سے میرے ساتھ ہو

میں نے تو ماں کی تپسیا کو گزشتہ پچیس سالوں سے دیکھا ہے ..

یہ سن کر ماں کی آنکھوں سے آنسو چھلک اٹھے

وہ سمجھ نہیں پا رہی تھی کہ بیٹا اس کی آدھی روٹی کا قرض چکا رہا ہے یا وہ بیٹے

کی آدھی روٹی کا قرض ...؟

.............

*جبابِ سِکوا*  


جو لڑکیاں ہر لڑکے کو ٹھرکی کُھد کو ہوور اور دوسروں کو لنگور سمجھتی ہے 😂 وہ بی پی کی دبا کھا کے اور کھُد کو کمجور رسی سے باندھ کے یہ پڑھے پتہ نہیں گُصّے میں بعد میں کیا کیا توڑےگی 😉☺


 لڑکیوں کا تو پوچھو ہی مت وجَن سے جادا میکپ 😉☺😊


  سردی سے بھلے مر جائے مگر سوٹ کی میچنگ کا سوئٹر نا ملے تو دوسرا سوئٹر نہیں پہنےگی😍😘


مرنے بھی جائے گی تو میکپ لگا کے تاکہ اخبار میں اچھی پھوٹو آئے 😉☺


پچکے ہوئے ٹین کے ڈبے جیسی منہ والی لڑکیاں بھی چہرے سے بڑا چَسما لگا کر کُھد کو کترینہ سمجھ رہی ہوتی ہے 😉☺


کچھ مکھی چوس لڑکیاں پاؤڈر کے بجائے چاول کا آٹا یا پھر چاک ( کھڑیا) پیس کر چہرے پہ لگاتی ہے 😉☺🤣


اور کچھ لڑکیاں تو اتنا زیادہ میکپ لگا لیتی ہے کہ اسکے گھر والے بھی اس کو پہچاننے سے انکار کردیتے ہیں اور بعض شادی شدہ خواتین کو اسکے چھوٹے چھوٹے بچے بھی 🤪😂😜🤣


میں نے سنا ہے کہ لڑکیاں رکشے کے بھارا کا پیسہ بچا کر نیٹ پیکج اور میکپ کا سامان مہیا کرتی ہے کیا یہ سچ ہے 😉☺


چوسے ہوئے آم کے چھلکے جیسی شکل والی لڑکیاں جن کی گھر کی کام والی بھی قدر نہیں کرتی وہ بھی آجکل لڑکوں پہ لطیفے بنا رہی ہوتی ہے 🤣🤪😂


بابا جی کہتے ہیں کہ جَرورت سے جادا چھوٹی منہ والی لڑکیاں اتنا بڑا چَسما لگاتی ہے کہ اس کےسناکھتی کارڑ پر یوں لکھنا پڑ جاتا ہے منہ کے اوپر سیسےکی دکان 😜😗😚😘 


گھر سے نکلے گی تو اتنا بڑا پرس لے کے کہ پورا باجار اس میں سما جائے 😜 بھلے اس میں پچاس روپے بھی نا ہوں 😜😚😘


کھریداری کرتے وکت جرورت سے جادا مول جول تاکہ بچے ہوئے پیسوں سے سےمیکپ کے کچھ سامان آ سکے ☺😊😀😃


جن لڑکیوں کو پنکچر والا بھی بھاؤ نا دیتا ہو وہ بھی فیسبک پر یہ پری وہ اینجل فلاں پرنسز ڈھکاں کوئین بن رہی ہوتی ہے 😄😃😊☺


پاپا کی پری باہر میں گول گپے والے سے خوار ہو رہی ہوتی ہے 😄😀😊☺

اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے کہ لڑکیاں بنا میکپ کے چڑیل لگتی ہے 🤣 اور کُھد کو سیسے میں دیکھ کر ڈر سے بیہوس ہو جاتی ہے 😂😜🤣


اگر لڑکیوں کو برا لگا ہو تو اس کے لئے میں


معافی بالکل نہیں مانگوں گا انہیں خود کو بدلنا ہوگا ورنہ ذلیل ہوؤ ہمارا کیا

.............

Feeling Naughty 😈

.

.

ایک خاتون خریداری کرنے مال میں گئی

 کیش کاؤنٹر پر ادائیگی کرنے کے لئے اس نے پرس کھولا تو دکاندار نے خاتون کے پرس میں ٹی وی کے ریموٹ دیکھا دکاندار سے رہا نہیں گیا اس نے پوچھا

 آپ ٹی وی کے ریموٹ ہمیشہ اپنے ساتھ لے کر چلتی ہیں

 نہیں، ہمیشہ نہیں، 

"لیکن آج میرے شوہر نے خریداری کے لئے میرے ساتھ آنے سے انکار کر دیا ".

 تو میں TV میں مذہبی چینل لگا کے آئی ہوں 😳😀😂

 😂

 کہانی ابھی جاری ہیں

 -

 -

 - .........

 دکاندار ہنستے ہوئے بولا میں تمام سامان واپس رکھ لیتا ہوں کیوں کہ آپ کے شوہر نے

 آپ کا کریڈٹ کارڈ بلاک کر دیا ہے.

 😀

 سبق : - اپنے شوہر کے شوق کا احترام کریں.

 😀

 کہانی اب بھی جاری ہے.

 😀

 ............

 خواتین تھوڑی ہنسی پھر اپنے پرس سے اپنے شوھر کا کریڈٹ کارڈ نکالا اور تمام Bills

 کی ادائیگی کر دي😀😂😂

 😀

 (شوہر نے بیوی کارڈ بلاک کر

 دیا تھا پر اپنا کارڈ نہیں) 😷😋😂

 👇

 سبق - ایک عورت کی طاقت کو کبھی کم

 نہیں سمجھنا چاہئے

 . Do not 

underestimate the power of a

 Women 👌👌💐💐

 ایک ہاتھ میں لپسٹک

 - دوسرے میں موبائل

 - ایک کان پریشر ککر کی سیٹی پر

 - دوسرا واٹس اپ کی نوٹیفکیشن پر

 - ایک آنکھ ٹی وی پر

 - دوسری شوہر کی حرکتوں پر

 😀

 کون کہتا ہے عورت کی زندگی آسان ہے .

Thanks For Reading my Post