Mazloom Larki ki Moral Story in Urdu - Urdu Kahaniyan Pdf

Assalamualaikum umeed krta hun ap log teek hun gy website ki 3rd post ma apka welcome ha aj ap ky liye ik sachi kahani laye hain jo ky boht emotional hai

Yeh Story ik Larki ki Urdu Moral Story ha jo ky Zulam Ziyati ka Shikar hoti hai aur os pr yeh sab apny hi krty hain yeh kahani apko rula dy gyi

Yeh Urdu Kahani Pdf mein Download karny ky liye hum ny neachy Download button banya ap wahan sy click kr k Isko Download kar ky Read kr skty hain

Mazloom Larki ki Moral Story in Urdu - Urdu Kahaniyan Pdf

Mazloom Larki ki Moral Story in Urdu - Urdu Kahaniyan Pdf

Ik Behna Nay Mujse Request ki thi ky ap boht si Kahaniyan Likhti hain aur post krti to meri b ik story ha wo b ap likh kr post kren Thori dair Hairan hui k na writer hoon na meine kabhi likhi 

اک بہنا نے مجھ سے درخواست کی کے آپ بہت سی کہانیا لکھتی ہو اور پوسٹ کرتی ہو میری بھی اک کہانی ہے اپ لکھو گی نہ میں پہلے حیران ہوئی کہ ایسی کون سے کہانی ہے جو مجھ سے لکھوانا چاہتی ہیں

Khair Miene in Say Pocha Kay ap apni story batein ta ky jan sakon kesi story hai jab is behna ny khud pr guzri story batai to boht dukh huwa siwa Anson ky aldaz nahi mil rahy thy jo mein is behna ko tasli dene ky liye bolon ha oski takelf ka madawa ada kr sako is ka ik ik lafaz mery dil o Dimag pr iziyat ki Stoke laga raha tha

خیر میں نے ان سے پوچھا کے آپ کے پاس کون سی اپنی کہانی ہے تا کہ میں جان سکوں کہ اس کہانی میں ایسا کیا ہے جو یہ پوسٹ کروانا چاہتی ہیں جب اس نے کہانی بتائی تو بہت دکھ ہوا کیونکہ یہ سچی کہانی تھی جو کہ اس لر گزاری تھی میرے پاس آنسو کے علاوہ کوئی لفظ نہیں تھے جس سے میں اسے حوصلہ دے سکوں یہ میرے دل پر اس کے لفظ ازیت کے پہاڑ ڈھا رہے تھے

Click on Button to Download 

Mazloom Larki ki Moral Story in Urdu - Urdu Kahaniyan Pdf
i hope apko yeh Moral Story in Urdu pasand aye gyi mazeed story ky liye hamari website ki baqi post b read kren aur coment kr k lazmi batana k apko story kesi lagi

Thanks For Downloading...


ویلنٹائن میری جوتی کی نوک پر ...🩴

ایک عیسائی نے عیدالفطر جوش و جذبے سے منائی..

ایک ہندو نے عیدالاضحی پہ بکرا قربان کیا..

ایک یہودی نے رمضان کا روزہ رکھا..

کیا آپ نے کبھی ایسا سنا؟

نہیں نا! تو یہ کیا ہے,

مسلمانوں نے ویلنٹائن ڈے جوش سے منایا

نیا سال منایا

اپریل فول منایا

بسنت منائی


پہ راکھی باندھنے کی تقریب

کتنے شرم کی بات ہے؟

پھر ہم الله سے شکوہ کرتے ہیں کہ زلزلے اور سیلاب ہم پہ کیوں آتے ہیں. کیا ہم مسلمان ہیں؟

کیا ہم دعوی کر سکتے ہیں کہ ہم امتی ہیں حضرت محمد صلی الله عليه وسلم کے ؟

اس بارے میں ضرور سوچیں, کیا یہ صحیح ہے

کیا آپ پسند کرتے ہیں کہ کوئی آپ کی بہن بیٹی کے ساتھ ویلنٹائن ڈے منائے؟

اگر نہیں تو اس بےحیائی سے باز آ جائیں.

وہ لوگ ہمیں محبت کا درس کیا دیں گے؟ ؟ ؟ ؟

جو اپنے کتوں کو تو ساتھ سلاتے ہوں،کن اپنی ماں کو اولڈ وم چھوڑ آتے ہوں...


ﺑﯿﮕﻢ ﮐﭽﮫ ﻓﺎﺻﻠﮯ ﭘﺮ ﺑﯿﭩﮭﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﺗﺴﺒﯿﺢ ﮐﮯ ﺩﺍﻧﮯ ﮔﮭﻤﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯿﮟ.... 


کہ میں نماز کے بعد دعا مانگ رھا ھوں ،،


ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺳﻮﺍﻝ ﺁﯾﺎ :🤔


 ﯾﮧ ﺍﺗﻨﮯ ﺧﺸﻮﻉ ﻭ ﺧﻀﻮﻉ ﺳﮯ ﺍﻟﻠﮧ پاک ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﻣﺎﻧﮕﺎ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ؟ 


ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺟﺎﺋﮯ ﻧﻤﺎﺯ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﻃﺮﻑ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ :


 ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﺳﮯ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﮧ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﯾﮩﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﭼﺎﮨﺌﯿﮯ .

 ﺍﺳﯽ ﮐﺎ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﺎﮨﺌﯿﮯ 


ﺑﯿﮕﻢ ﮐﮯ ﻣﻨﮧ ﺳﮯ ﺧﻮﺷﯽ ﮐﮯ ﻣﺎﺭﮮ ﻧﮑﻼ :

ﺳﭽﯽ؟ 

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮨﻨﺴﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ :

ﻣﭽﯽ 


ﭘﮭﺮ ﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺑﯿﭩﮭﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ :


ﻣﮕﺮ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻭﮨﺎﮞ ﺍﭘﻨﯽ ﭘﺎﻟﯿﺴﯿﺎﮞ ﮐﭽﮫ ﮈﮬﯿﻠﯽ ﮐﺮﻧﯽ ﭘﮍﯾﮟ ﮔﯽ .

 ﮐﭽﮫ ﺁﺫﺍﺩ ﺧﯿﺎﻝ / ﻟﺒﺮﻝ ﮨﻮﻧﺎ ﭘﮍﮮ ﮔﺎ 

ﺑﯿﮕﻢ ﻧﮯ ﺣﯿﺮﺕ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﭼﮭﺎ :


 ﮐﯿﺎ ﻣﻄﻠﺐ؟ 


ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ :


ﻣﻄﻠﺐ ﯾﮧ ﮐﮧ ﻭﮨﺎﮞ ﺣﻮﺭﯾﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﻠﯿﮟ ﮔﯿﮟ


ﻓﺮﺽ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﮔﺮ ﻭﮨﺎﮞ ﮐﻮﺋﯽ ﺣﻮﺭ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﯾﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺳﺮ ﺩﺑﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﯾﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﯿﺮ ﺩﺑﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ .

یا میرا دل بہلا رھی ہو، 

 ﺗﻮ ﺁﭖ ﻣﺎﺋﻨﮉ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ ۔


 ﺍﯾﮏ ﺁﺫﺍﺩ ﺧﯿﺎﻝ / ﻟﺒﺮﻝ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺑﻦ ﮐﺮ ﻭﮨﺎﮞ ﺭﮨﻨﺎ 


ﺑﯿﮕﻢ ﻧﮯ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺩﮐﮭﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ :


ﮔﻼ ﻧﮧ ﺩﺑﺎ ﺩﻭﮞ ﮔﯽ ﺗﻤﮭﺎﺭﯼ ﺍﺱ ﺣﻮﺭ ﮐﺎ 😖


ﺑﮯﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﻋﻼﻣﮧ ﺍﻗﺒﺎﻝ ﮐﺎ ﯾﮧ ﻣﺼﺮﻉ ﻧﮑﻼ :😉


 ﺗﯿﺮﮮ ﺁﺯﺍﺩ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﻧﮧ ﯾﮧ ﺩﻧﯿﺎ ۔ ﻧﮧ ﻭﮦ ﺩنيا 


آج بیوی سے ڈرنے والوں کا عالمی دن ھے ، ایسے مظلوم شوھر جو آپ کے علم میں ھوں، ان سے اظہار ھمدردی کے لئے یہ میسج انھیں ضرور سینڈ کرین، اللہ انکو ھمت حوصلہ اور صبر کرنے کی توفیق عطافرماۓ.😁😉

..........


میں چاہتی ہوں 🖤

میں تمہیں بتائوں🖤

کہ میں رات سے سوئی نہیں درد کی وجہ سے🖤

مجھے درد ہوتا ہے اتنا درد کہ🖤

میرا دل کرتا ہے 🖤

اپنی کنپٹیوں پر انگلی رکھ کر 🖤

اتنی زور سے دبائوں کہ خون کا اخراج ہو🖤

شاید اس خون میں وہ تمام باتیں🖤

وہ تمام سوچیں بہہ جائیں🖤

جو میرے ذہن کو اذیت کے نشتر چبھورہی ہیں!🖤


میں چاہتی ہوں 🖤

میں تمہیں بتائوں🖤

کہ مجھے درد ہوتا ہے 🖤

اتنا درد کہ جیسے کوئی میرا دل کسی پتھر پر رکھ کر🖤

کسی ہتھوڑی سے اس میں کیل گھاڑتا ہے🖤

اور بس ایک کیل سے بس نہیں کرت🖤ا 

بار بار اس عمل کو دہراتا ہے🖤

گھاڑتا ہے نکالتا ہے، گھاڑتا ہے نکالتا ہے 🖤

مگر موت نہیں آتی!🖤

...........

*حیرت انگیز معلومات*


🕓 اللہ کے حروف 4 ہیں -

🕓 محمد کے حروف 4 ہیں-

🕓 رسول کے حروف 4 ہیں -

🕓 کتاب کے حروف 4 ہیں -

🕓 قرآن کے حروف 4 ہیں -

🕓 مسجد کے حروف 4 ہیں -

🕓 کلمہ کے حروف 4 ہیں -

🕓 نماز کے حروف 4 ہیں -

🕓 روزہ کے حروف 4 ہیں -

🕓 زکوٰۃ کے حروف 4 ہیں -

🕓 سورج کے حروف 4 ہیں -

🕓 چاند کے حروف 4 ہیں -

🕓 جہاد کے حروف 4 ہیں -

🕓 زمین کے حروف 4 ہیں -

🕓 نکاح کے حروف 4 ہیں -

🕓 طلاق کے حروف 4 ہیں -

🕓 دنیا کے حروف 4 ہیں -

🕓 آخرت کے حروف 4 ہیں -

🕓 سوال کے حروف 4 ہیں -

🕓 جواب کے حروف 4 ہیں -

🕓 گناہ کے حروف 4 ہیں -

🕓 نیکی کے حروف 4 ہیں -

🕓 ثواب کے حروف 4 ہیں -

🕓 عذاب کے حروف 4 ہیں -

🕓 بہشت کے حروف 4 ہیں (جنَّت) -

🕓 دوزخ کے حروف 4 ہیں (جہنم) -

🕓 حضور اکرم کے دوست 4 ہیں -

🕓 بڑے فرشتے 4 ہیں -

🕓 آسمانی کتابیں 4 ہیں -🥰

..............

‏عباسیہ حکومت کے آخری دور میں ایک وقت وہ آیا جب مسلمانوں کے دارالخلافہ بغداد ہر دوسرے دن کسی نہ کسی دینی مسئلہ پر *مناظرہ* ہونے لگا

جلد ہی وہ وقت بھی آ گیا جب ایک ساتھ ایک ہی دن بغداد کے الگ الگ چوراہوں پر الگ الگ *مناظرے* ہو رہے تھے. ‏پہلا *مناظرہ* اس بات پر تھا کہ ایک وقت میں سوئ کی نوک پر کتنے فرشتے بیٹھ سکتے ہیں؟

دوسرا *مناظرہ* اس اہم موضوع پر تھا کہ کوا حلال ہے یا حرام؟

تیسرے *مناظرے* میں یہ تکرار چل رہی تھی کہ مسواک کا شرعی سائز کتنا ہونا ‏چاہیے؟

ایک گروہ کا کہنا تھا کہ ایک بالشت سے کم نہیں ہونا چاہیے اور دوسرے گروہ کا یہ ماننا تھا کہ ایک بالشت سے چھوٹی مسواک بھی جائز ھے

ابھی یہ ڈیبیٹ( *مناظرہ*) چل ہی رہی تھی کہ ہلاکو خان کی قیادت میں تاتاری ‏فوج بغداد کی گلیوں میں داخل ہو گئی اور سب کچھ تہس نہس کر گئ

مسواک کی حرمت بچانے والے لوگ خود ہی بوٹی بوٹی ہو گئے

سوئ کی نوک پر فرشتے گننے والوں کی کھوپڑیوں کے مناریں بن گئے جنہیں گننا بھی ممکن نہ تھا ‏کوے کے گوشت پر بحث کرنے والوں کے مردہ جسم کوے نوچ نوچ کر کھا رہے تھے

آج ہلاکو خان کو بغداد تباہ کیئے سینکڑوں برس ہو گئے مگر قسم لے لیجئے جو مسلمانوں نے تاریخ سے رتی برابر بھی سبق لیا ہو

آج ہم مسلمان پھر ویسے ہی *مناظرے* ‏سوشل میڈیا پر یا اپنی محفلوں جلسوں اور مسجدوں کے ممبر سے کر رہے ہیں کہ داڑھی کی لمبائی کتنی ہونی چاہیے یا پھر پاجاما کی لمبائی ٹخنے سے کتنی نیچے یا کتنی اوپر شرعی اعتبار سے ہونی چاہیئے

قوالی اور مشاعرے کرنا ہمارے مزہبی فرائض میں شامل ہونے لگے ‏فرقے اور مسلک کے ہمارے جھنڈا بردار صرف اور صرف اپنے اپنے فرقوں کو جنت میں لے جانے کا دعویٰ کر رہے ہیں

اور دور حاضر کا ہلاکو خان ایک ایک کر مسلم ملکوں کو نیست و نابود کرتا ہوا آگے بڑھ رہا ھے

افغانستان, لیبیا, عراق شام اور فلسطین کے بچوں ‏کی کٹی پھٹی لاشوں کی گنتی کرنے والا کوئی نہیں ھے بیگناہوں کی کھوپڑیوں کے منار پھر بنائے جا رہے ہیں

آدم علیہ السلام کی نسل کے نوجوانوں, بوڑھے اور بزرگوں کی لاشوں کو کوے نوچ نوچ کر کھا رہے ہیں

اور حوا کی بیٹیاں اپنی عصمت چھپانے ‏امت کی چادر کا کونہ تلاش کر رہی ہیں

جی ہاں اور ہم خاموشی سے اپنی باری آنے کا انتظار کر رہے ہیں.

Thanks For Reading my posts