Ghareb Bachy ki Urdu Moral Story - Urdu Kahaniyan Pdf

AoA Friends, Website ki Pehli Post Mein Apko Khushamded kehty hain is post mein ap k liye ik story lay kr aye hain

Jo kay ik ghareeb bachy ki Urdu Moral Story ha yeh apko boht pasand aen gyi kiyn k yeh apko pdf mein mil ri hai

Urdu Kahaniyan pdf mein Download karny ky liye hum ny neachy button banya huwa ap osy click kren gy to Urdu Kahani pdf mein download hojye gyi

Ghareb Bachy ki Urdu Moral Story - Urdu Kahaniyan Pdf

Ghareb Bachy ki Urdu Moral Story - Urdu Kahaniyan Pdf

Mein ik Ghar kay Kareeb Say Guzar Raha fha ky Achak mujy Andar sy ik 10 Saala Bachy ki Roney ki Awaz i, Awaz mein itna Dard tha kay Mujh Majbori ghar kay andar Jana para

میں اک گھر کے قریب سے گزر رہا تھا کی اچانک مجھے گھر کے اندر سے ایک بچے کی رونی کی آواز آئی وہ بچے تقریباً آواز سے دس سال کا لگ رہا تھا اس کی آواز میں اتنا درد تھا کہ مجھے گھر کے اندر جانا پڑا

Maloom karna Para kay yeh Bacha kiyn Ro raha jab Andar Enter huwa to dekha ik Maa Apny Bachy ko Marti aur khud b rooney lag jati h, is liye meine os maa sy pocha bachy ko kiyn marti ho aur khud b roney lag jati ho

معلوم کرنا پڑا کہ یہ بچہ کیوں رو رہا ہے جب میں گھر کے اندر داخل ہوا تو دیکھا کہ ایک ماں اپنے بچے کو مارتی ہے اور خودبھی رونے لگ جاتی ہے میں نے اس ماں سےپوچھا تم 
کیوں بچے کو مارتی ہو اور پھر خود بھی رونےلگ جاتی ہو

Click on Button to Download Urdu Story Pdf
I hope Apko Urdu Moral Story achi lagy gyi aur ap coment kar ky lazmi batana kay apko story kesi lagi aur Mazeed Asi stories ky website ko daily visit kren and Baqi post b lazmi read krna
Thanks For Downloading...

چند سال پہلے ہماری کالونی میں گلی کے کونے پر ایک نوجوان نے شوارمے کا اسٹال لگایا. مکمل سامان اور اسٹال اس نے غالباً پچیس تیس ہزار میں لیا تھا. محنتی اور ایماندار تھا اس لیے کام چل نکلا. سہ پہر تین بجے آتا اور رات ڈیڑھ دو بجے تک کام کرتا. گھر کا خرچہ وغیرہ بآسانی پورا ہوجاتا. جس دکان کے سامنے اسٹال لگایا تھا اسے بھی روزانہ سو روپیہ کرایہ دیتا. کچھ عرصہ بعد مارکیٹ میں ایک کمیٹی بھی ڈال لی. پہلے پہل صرف سادہ شوارمہ ہی ملتا تھا آہستہ آہستہ زنگر شوارمہ اور زنگر برگر وغیرہ بھی بنانے لگا گیا. پیچھے ایک دکان خالی ہوئی تو فوراً کرایہ پر لے لی. چار کرسیاں میز اور ایک فریج رکھ کر کولڈ ڈرنکس بھی رکھ لی. اب لوگوں کو بیٹھنے کی سہولت بھی مل گئی تو رش اور بڑھ گیا. کچھ ہی ہفتوں میں شامی کباب اور برگر کا اسٹال بھی ساتھ شامل کرلیا دو ملازم رکھ لیے. پھر ایک اور دکان کرایہ پر لی اور باربی کیو وغیرہ بھی شروع کرلیا. آج الحمدللہ شوارما سے کام شروع کرنے والے کے پاس چھ ملازم کام کررہے ہیں جن کی تنخواہ کم از کم چھ سو سے لے کر دو ہزار روپے تک روزانہ ہے. سنا ہے چند دن میں ناشتہ پوائنٹ بھی شروع کرنے والا ہے. اب وہ ماشاءاللہ ماہانہ لاکھوں روپے کما رہا ہے
جانتے ہیں یہ سب کچھ کیسے ہوا. اس کی صرف دو وجوہات ہیں
ایک تو یہ کہ وہ محنتی تھا دوسرا یہ کہ اسے کسی دانشور نے یہ نہیں بتایا تھا کہ
یہ ملک جہنم بن گیا ہے، رہنے کے قابل نہیں رہا اس لیے جتنی جلدی ہو اور جیسے بھی ہو اس ملک سے نکل جاؤ چاہے کوئی غیر قانونی طریقہ ہی کیوں نا استعمال کرنا پڑے.

.....................

مس: ہوم ورک کیوں نہیں کیا
سٹوڈنٹ: مس لائیٹ نہیں تھی

مس: موم بتی جلا لیتے
سٹوڈنٹ: ماچس نہیں مل رہی تھی

مس: نئی ماچس لے آتے
سٹوڈنٹ: ہڑتال تھی دوکان بند تھی

مس: پڑوس سے لے آتے
سٹوڈنٹ: انکی مسجد میں رکھی ہوئی تھی

مس: تو مسجد سے لے آتے
سٹوڈنٹ: مس وضو نہیں تھا

مس: تو کر لیتے
سٹوڈنٹ: مس پانی نہیں تھا

مس: اف۔۔۔۔۔!! پانی کیوں نہیں تھا۔۔۔
سٹوڈنٹ: موٹر نہیں چل رہی تھی

مس: الو۔۔۔ موٹر کیوں نہیں چل رہی تھی
سٹوڈنٹ: شروع میں بتایا تو ہے، لائیٹ نہیں تھی 😂

..................

.
.
ایک خاتون خریداری کرنے مال میں گئی
 کیش کاؤنٹر پر ادائیگی کرنے کے لئے اس نے پرس کھولا تو دکاندار نے خاتون کے پرس میں ٹی وی کے ریموٹ دیکھا دکاندار سے رہا نہیں گیا اس نے پوچھا
 آپ ٹی وی کے ریموٹ ہمیشہ اپنے ساتھ لے کر چلتی ہیں
 نہیں، ہمیشہ نہیں، 
"لیکن آج میرے شوہر نے خریداری کے لئے میرے ساتھ آنے سے انکار کر دیا ".
 تو میں TV میں مذہبی چینل لگا کے آئی ہوں 😳😀😂
 😂
 کہانی ابھی جاری ہیں
 -
 -

  .........

 دکاندار ہنستے ہوئے بولا میں تمام سامان واپس رکھ لیتا ہوں کیوں کہ آپ کے شوہر نے
 آپ کا کریڈٹ کارڈ بلاک کر دیا ہے.
 😀
 سبق : - اپنے شوہر کے شوق کا احترام کریں.
 😀
 کہانی اب بھی جاری ہے.
 😀
 
............

 خواتین تھوڑی ہنسی پھر اپنے پرس سے اپنے شوھر کا کریڈٹ کارڈ نکالا اور تمام Bills
 کی ادائیگی کر دي😀😂😂
 😀
 (شوہر نے بیوی کارڈ بلاک کر
 دیا تھا پر اپنا کارڈ نہیں) 😷😋😂
 👇
 سبق - ایک عورت کی طاقت کو کبھی کم
 نہیں سمجھنا چاہئے
 . Do not 
underestimate the power of a
 Women 👌👌💐💐
 ایک ہاتھ میں لپسٹک
 - دوسرے میں موبائل
 - ایک کان پریشر ککر کی سیٹی پر
 - دوسرا واٹس اپ کی نوٹیفکیشن پر
 - ایک آنکھ ٹی وی پر
 - دوسری شوہر کی حرکتوں پر
 😀
 کون کہتا ہے عورت کی زندگی آسان ہے .

..............

میاں بیوی کسی پارٹی سے واپس آ رھے تھے. اچانک بیوی چلائی: سامنے دیوار ھے، گاڑی روکو سامنے دیوار ھے گاڑی روک۔۔۔۔۔۔ووو💥
گاڑی دیوار سے جا ٹکرائی۔ اگلے دن دونوں ہسپتال میں پڑے تھے. بیوی نے پوچھا جب میں اتنی دیر سے آواز دے رہی تھی کہ سامنے دیوار ھے تو پھر سنا کیوں نہیں اور گاڑی کیوں نہیں روکی؟
شوہر نے کراہتے ہوئے غصے سے جواب دیا: کار تو تم چلا 
دہی تھی میں نہیں 😁😁😁😂💯

.............

جاوید اقبال ﻭﺍﭘﮉﺍ ﻣﯿﮟ ﻻﺋﻦ ﻣﯿﻦ ﺗﮭﺎ. ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﺗﯿﻦ ﻣﺎﮦ ﺑﺠﻠﯽ ﮐﺎ ﺑﻞ ﺟﻤﻊ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻭﺍﯾﺎ ﺗﮭﺎ. ﻭﮦ ﺳﯿﺪﮬﺎ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﮐﮭﭩﮑﮭﭩﺎﯾﺎ. ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺧﺎﻧﮧ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ، "ﮐﻮﻥ؟ "
اقبال ﺑﻮﻻ :
"دﯾﮑﮭﯿﮯ ﺧﺎﺗﻮﻥ، ﻣﯿﮟ ﻭﺍﭘﮉﺍ ﺳﮯ ﺁﯾﺎ ﮨﻮﮞ. ﺁﭖ ﮐﮯ ﺗﯿﻦ ﻣﺎﮦ ﮨﻮﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ".........
ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺗﯿﻦ ﻣﺎﮦ ﮐﯽ ﺣﺎﻣﻠﮧ ﺗﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺎﭦ ﮐﺮ ﺑﻮﻟﯽ:
"آﭖ ﮐﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﭘﺘﮧ ﭼﻼ؟ "
"بیﺑﯽ، ﮨﻢ ﺩﻓﺘﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﮭﮏ ﻣﺎﺭﻧﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﮯ. ﯾﮧ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﮈﯾﻮﭨﯽ ﮨﮯ"
ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻧﮯ ﻏﺼﮯ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ :
"ﮐﯿﺎ ﮈﯾﻮﭨﯽ ﮨﮯ ﺁﭖ ﮐﯽ؟"
"ﯾﮩﯽ ﮐﮧ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﭘﺮ ﻧﻈﺮ ﺭﮐﮭﯿﮟ"
ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺣﯿﺮﺕ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﺗﮭﯽ :
"کیا ﺁﭖ ﮨﻢ ﭘﺮ ﻧﻈﺮ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ. ﮨﻢ ﺟﻮ ﮐﭽﮫ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﭘﺘﮧ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ؟ "
" ﺑﯽ ﺑﯽ ... ﺑﮍﯼ ﺑﮍﯼ ﻣﺸﯿﻨﯿﮟ ﺭﮐﮭﯽ ﮨﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺩﻓﺘﺮ ﻣﯿﮟ. ﺟﯿﺴﮯ ﮨﯽ ﺁﭖ ﮐﭽﮫ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﮨﻤﯿﮟ ﭘﺘﮧ ﭼﻞ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ"
" ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺑﯿﮍﺍ ﻏﺮﻕ ﮨﻮ، ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﻧﺎﺱ ﺟﺎﺋﮯ ﺟﻮ ﯾﻮﮞ ﮨﻢ ﭘﺮ ﻧﻈﺮ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﻮ" ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻧﮯ ﮐﻮﺳﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ.
ﭼﺎﭼﺎ ﻏﺼﮯ ﺳﮯ ﺑﻮﻻ :
"بیﺑﯽ .. . ﯾﮧ ﮐﻮﺳﻨﺎ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻭ ﺍﻭﺭ ﺻﺎﺣﺐ ﺧﺎﻧﮧ ﮔﮭﺮ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﻓﻮﺭﺍً ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺩﻓﺘﺮ ﺑﮭﯿﺞ ﺩﻭ ﻭﺭﻧﮧ ﮨﻤﯿﮟ ﻣﺠﺒﻮﺭﺍً ﮐﺎﭨﻨﺎ ﭘﮍ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ"
"ﺍﻭ ﺑﮭﺎﺋﯽ ... ﺍﮔﺮ ﮐﺎﭦ ﺩﻭ ﮔﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭﮞ ﮔﯽ؟"
ﭼﺎﭼﺎ ﺳﮑﻮﻥ ﺳﮯ ﺑﻮﻻ :
"ﭘﮭﺮ ﺁﭖ ﺳﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﻮﻡ ﺑﺘﯽ ﺳﮯ ﮐﺎﻡ ﭼﻼﻧﺎ ۔۔۔:
کون 
کیا سمجھا ۔۔۔مخمصہ🤔

Thanks for Reading